نئی نسلوں میں دہشت گردی ،انتہاپسندی اور فرقہ واریت کا سرطان نہیں ہونے دیں گے ملک راشد صدیق کھوکھر
ڈپٹی میر بن کر زندہ دلان لاہور کی محرومیوں کا ازالہ کردینگے ،وفود سے گفتگو
جمعہ 22 جنوری 2016 18:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) چےئرمین یوسی 259از میر ٹاؤن ،مسلم لیگ ن کے جنرل سیکریڑی پی پی 161سابق ٹاؤن ناظم علامہ اقبال ٹاؤن ملک راشد صدیق کھوکھرنے کہا ہے کہ انشاء اللہ ڈپٹی میر بن کر زندہ دلان لاہور کی محرومیوں کا ازالہ کردینگے ۔نئی نسلوں میں دہشت گردی ،انتہاپسندی اور فرقہ واریت کا سرطان نہیں ہونے دیں گے ۔
تعلیمی ادارے پر حملہ علم دشمنی کی بد ترین مثال ہے۔طالب علموں پر حملہ کرنے والے انسان نہیں وحشی درندے ہیں۔درس گاہوں کو قتل گاہیں بنانے والے کونسے اسلام کے علمبردار ہیں۔شہر لاہور میاں نواز شریف اور میاں شہباز شریف کے متوالوں کا شہر ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ،ملک راشد صدیق کھوکھرنے کہا مسلم لیگ ن کی حکومت افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.