اسلام آباد میں بے دخلیاں روک کر منصفانہ قانون کرایہ داری نافذ کیا جائے‘ اجمل بلوچ
ٹریڈرز یونین جی ٹین مر کز میں ٹریڈرزفاونڈر گروپ بھاری اکثریت سے کامیاب
جمعہ 22 جنوری 2016 18:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) مر کزی انجمن تاجران پاکستان کے صدر اجمل بلوچ نے جی ٹین مرکز میں تاجروں کے بڑے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد میں قانون کرایہ داری نہ ہونے کی وجہ سے تاجر مشکلات کا شکار ہیں اور سر مایہ کاری کے باوجود انہیں اپنے کاروبار کو تحفظ حاصل نہیں ہے۔ اسمبلی کے فلور پر ترمیمی بل موجود ہے ، جسے فوری طور پر منظور کرا کر نافذ کیا جائے اور تا وقت یہ کہ جبری بے دخلیوں پر پابندی عائد کی جائے۔
ٹریڈرز ویلفیئر ایسوسی ایشن جی ٹین مرکز کے الیکشن منعقد ہوئے جس میں ٹریڈرز فاؤنڈر گروپ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ۔ الیکشن کمیشن کے نوٹیفیکیشن کے مطابق صدر کامران کاکا خیل ، سینئیر نائب صدر محمد فیاض ، نائب صدر محمد پرویز ، جنرل سیکر ٹری سردار عابد یوسف ، پریس سیکرٹری ڈاکٹر محمد اعظم، جائنٹ سیکرٹری طاہر اﷲ خان ، فنانس سیکرٹری نور الاسلام ، چئیر مین انجم عباسی کامیاب کرار پائے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ازبکستان، پاکستان اور سعودی عرب کے مابین شراکت داری کا اہم معاہدہ
-
ایرانی صدر کی مزار اقبالؒ پر حاضری ، فاتحہ خوانی کی ،پھولوں کی چادر چڑھائی
-
ایرانی صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان کے دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچ گئے ، دفتر خارجہ
-
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
-
جب تک ظلم سہتے رہیں گے ظلم جاری رہے گا،علیمہ خان
-
آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے ، پاکستان سٹاک مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے ، زراعت کا شعبہ 5 فیصد کی شرح سے نمو کررہا ہے، وزیرخزانہ کا خطاب
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
حکومت بالکل ناکام ہو چکی، ان کو سارے کیسز واپس لینے ہوں گے، شیخ رشید احمد
-
پمز ہسپتال کے ڈاکٹروں نے بشریٰ بی بی کو خوراک میں احتیاط کرنے کا مشورہ دیدیا
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.