افغانستان نے سرحد کے آر پار موبائل فون رومنگ کی بندش سے متعلق مجوزہ سمجھوتے بارے کوئی جواب نہیں ،افغان سموں کے پاکستان میں کام نہ کرنے بارے خبروں میں شامل معلومات درست نہیں، افغان سمز کے ذریعے پاکستان کے کسی بھی نمبر پر کال کی جاسکتی ہے‘ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کے ترجمان کا وضاحتی بیان
جمعہ 22 جنوری 2016 18:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے کہاہے کہ افغانستان نے سرحد کے آر پار موبائل فون کی رومنگ کی بندش کے حوالے سے بار بار یقین دہانیوں کے باجود مجوزہ سمجھوتہ کرنے کے حوالے سے کوئی جواب نہیں ،افغان سموں کے پاکستان میں کام نہ کرنے بارے خبروں میں شامل معلومات درست نہیں، افغان سمز کے ذریعے افغانستان کے کسی بھی علاقے سے پاکستان کے کسی بھی نمبر پر کال کی جاسکتی ہے ۔
جمعہ کو پی ٹی اے کے ترجمان کے بیان میں کہاگیا کہ بعض اخبارات میں شائع شدہ افغان سموں سے متعلق خبروں کے حوالے سے وضاحت کی جاتی ہے کہ ان خبروں میں شامل بعض معلومات درست اور صحیح نہیں ہیں۔ پاک افغان بارڈر پر موبائل کے سگنلزکے سرحد پار آجانے کیلئے اور اس مسئلے کے حل کے لئے پی ٹی اے نے پاکستان کے دفتر خارجہ کے ذریعے پاکستان میں افغان سفارت خانے سے اگست2014میں رابطہ کیا تھا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.