زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے: ایم ڈی پی ٹی وی
محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 20:26
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) ایم ڈی پی ٹی وی نے وضاحت دی ہے کہ زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کے حوالے سے ایک اور نیا تنازعہ کھڑا ہو گیا ہے۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ٹی سپورٹس اور ٹین سپورٹس کے بعد میڈیا رائٹس اب جیو سوپر کو بھی فروخت کر دیے ہیں جس پر مختلف حلقوں کی جانب سے شدید تحفظات کا اظہار کیا جا رہا ہے۔
اس حوالے سے ایم ڈی پی ٹی وی محمد مالک نے وضاحت دی ہے کہ زیادہ منافع کیلئے پی سی بی نے پاکستان سپر لیگ کے ٹی وی رائٹس جیو سوپر کو بھی فروخت کیے ہیں۔ پی ایس ایل میں قومی مفاد کیلئے اشتہارات کا ریٹ کافی کم رکھا گیا ہے۔ اس سے پی ایس ایل کے فرنچائز مالکان کو بھی منافع ملے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صرف 2 گیندوں بعد ہی میچ ختم
-
راولپنڈی میں بارش رک گئی، پاک نیوزی لینڈ میچ چند اوورز تک محدود کر دیا گیا
-
کس وقت تک بارش نہ رکی تو پاک نیوزی لیند میچ منسوخ کر دیا جائے گا؟
-
راولپنڈی میں بارش، پاک نیوزی لینڈ میچ دوبارہ شروع ہو سکے گا یا نہیں؟
-
کیویز کیخلاف پہلے میچ کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں کا ڈیبیو
-
ویسٹ انڈیزویمینز ٹیم نے پاکستان ویمینز ٹیم کو پہلےایک روزہ بین الاقومی میچ میں 113 رنز سے شکست دے دی
-
سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
راولپنڈی میں پاک نیوزی لینڈ میچ ہو سکے گا یا نہیں؟ اپ ڈیٹ جاری کر دی گئی
-
آئی سی سی ایونٹ میں شرکت، ونواٹو کی ٹیم چندہ جمع کرنے پر مجبور
-
بارسلونا اوپن ، مارشل گرانولرزاورہوراشیوزیبالوس کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
-
سابق آسٹریلوی کرکٹرمائیکل سلیٹرجیل منتقل
-
سیف گیمز کے انعقاد سے دنیا میں پاکستان کا سافٹ امیج اجاگر ہوگا، رانا مشہود
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.