کر کٹ دیوانگی، آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویژن توڑ دیا

جمعہ 22 جنوری 2016 20:28

کر کٹ دیوانگی، آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویژن توڑ دیا

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء )کر کٹ دیوانگی آخر ی ٹی 20 میچ ہا رنے پرنو جوان نے ٹیلی ویثرن توڑ دیاتفصیلا ت کے مطا بق گز شتہ روز چند دوست اکھٹے پا ک نیو زی لینڈ میچ دیکھ رہے تھے یو نہی پا کستان اپنا آخری ٹی 20 میچ ہا را تو کر کٹ کے دیوا نے ذیشان نے اپنے ہی ٹی،وی کو اینٹ مار کرتوڑ دیا اور اپنے آپ کو پیٹنا شروع کر دیاکرکٹ دیوا نے نے کا سر دیوا سے ٹکرا یا جس سے وہ معمولی زخمی ہو گیا۔