پاک ایران منصوبے پر حکومتی کلیئرنس ملنے پر کام شروع کر دیں گے‘ ملک میں موجودہ گیس قلت کو نئے ذخائر کی دریافت ہی کم کر سکتی ہے‘ ہم بحران کی نشاندہی کئی سال پہلے کر چکے ہیں‘ پاک ایران منصوبے پر حکومتی کلئیرنس ملنے پر کام شروع کر دینگے ‘ انکی سوئی ناردرن گیس کمپنی یہ لائن بچھانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے‘ایم ڈی سوئی ناردن گیس کمپنی عامر طفیل کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 22 جنوری 2016 20:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔22 جنوری۔2016ء) ایم ڈی سوئی ناردن گیس کمپنی عامر طفیل نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ گیس قلت کو نئے ذخائر کی دریافت ہی کم کر سکتی ہے ،تاہم بحران کی نشاندہی کئی سال پہلے کر چکے ہیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے ایم ڈی سوئی گیس عامر طفیل نے کہا کہ ملک میں گیس کا بحران کا حل صرف نئے ذخائر کی دریافت ہے اس پر کام تیز کرنا ہو گا‘ پاک ایران منصوبے پر حکومتی کلئیرنس ملنے پر کام شروع کر دیں گے انکی سوئی ناردرن گیس کمپنی یہ لائن بچھانے کی مکمل صلاحیت رکھتی ہے ۔
انہوں نے کہا کہ موجودہ مشکل ترین حالات میں کمپنی کے افسران اور ملازمین بھر پور محنت سے کام کر رہے ہیں ان پر تنقید درست نہیں ۔عامر طفیل نے بتایا کہ موجودہ گیس کی قلت یکدم نہیں ہوئی نشاندھی کئی سال پہلے کر چکے ہیں ‘ شکایات سنٹرز کو مزید اپ ڈیٹ کر رہے ہیں صارفین کو جلد فرق نظر آئے گا ۔مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.