تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور عبادت میں مصروف نہتوں پر حملوں سے واضح ہے دہشتگردوں میں وحشت کا نظریہ سرائیت کر چکا ہے‘ پرویز رشید
قلم ، کیمرے ، ٹیلی وژن سکرین ، نصاب ،دکھائے جانے والے ڈراموں ،میوزک ہر ایک کردار کا جائزہ لینا ہوگا ،اس کا استعمال درست نہ ہو سکا تو دہشتگردی کا عفریت ہمارے گلے میں ہی پڑا رہیگا ‘ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات
جمعہ 22 جنوری 2016 20:44
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہاہے کہ دہشتگردوں کے تعلیمی اداروں، ہسپتالوں اور عبادت میں مصروف نہتوں پر حملوں سے واضح ہے کہ ان میں وحشت کا نظریہ سرائیت کر چکا ہے ،دہشتگردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کے لئے ان کے نظریے کو ختم کرنا ہوگا کیونکہ اگر یہ زندہ رہے گا تو یہ نئے افراد کوجنم دے سکتا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے پولیس کی استعداد کار بڑھانے کیلئے منعقدہ ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔ اس موقع پر آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا سمیت دیگر اعلیٰ افسران بھی موجود تھے ۔ سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ میں چار سدہ میں باچا خان یونیورسٹی میں گیا تو وہاں دیکھا کہ دہشتگردوں نے جائے نماز پر بیٹھے ہوئے نہتے طالبعلم کوبھی نہیں بخشا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.