زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 20:45

زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا

ہرارے(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) زمبابوے کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کرکٹ ٹیم کو اچانک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنی کپتانے کے عہدے سے استعفا دے دیا ہے۔ 29 سالہ چگمبرا زمبابوے کی تینوں طرز کی کرکٹ کی ٹیموں کی کپتانی کے فرائض انجام دے رہے تھے۔

متعلقہ عنوان :