سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کیلئے کمیٹی تشکیل ، وزیراعظم وطن واپسی پر باقاعدہ منظوری دیں گے
جمعہ 22 جنوری 2016 20:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔22 جنوری۔2016ء) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کیلئے کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے، وزیراعظم وطن واپسی پر باقاعدہ منظوری دیں گے۔ آئی ایم ایف کے مطالبہ پر مانیٹری پالیسی کیلئے کمیٹی بنا دی گئی ہے۔ جس میں اسٹیٹ بینک ایکٹ 1956 ء میں ترمیم کے ذریعے مانیٹری پالیسی کے اعلان کا اختیار اسٹیٹ بینک سے واپس لے کر مانیٹری کمیٹی کو دے دی گئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق کمیٹی دس ارکان پرمشتل ہوگی۔ جس میں چھ ارکان اسٹیٹ بینک کے عہدیداران اور چار معاشی ماہرین شامل ہوں گی۔(جاری ہے)
اس حوالے سے مانیٹری پالیسی کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ہے اور اس کی باقاعدہ منظوری وزیراعظم میاں نواز شریف کی وطن واپسی پر دیں گے۔ مانیٹری پالیسی کمیٹی کا فوراً اجلاس بلا کر مانیٹری پالیسی کا اعلان جلد متوقع ہے اور اس حوالے سے تمام اقدامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔
یاد رہے کہ گورنر استیت بینک نے 22 نومبر 2015 ء کو دو ماہ کیلئے مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا گیا تھا اور کل اسٹیٹ بینک کی اعلان کردہ مانیٹری پالیسی کی تاریخ ختم ہوگئی تھی اور نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان بینک ایکٹ 1956 ء کے مطابق کمیٹی اعلان کر یگی اور اس حوالے سے وزیراعظم کی منظوری کا انتظار کیا جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.