اپنے اردگرد خوشامدی صحافیوں کو رکھنے پر معروف صحافی اور تجزیہ نگار سمیع ابراھیم کی وزیراعظم پر شدید تنقید

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 جنوری 2016 21:53

اپنے اردگرد خوشامدی صحافیوں کو رکھنے پر معروف صحافی اور تجزیہ نگار ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔22 جنوری 2016ء) اپنے اردگرد خوشامدی صحافیوں کو رکھنے پر معروف صحافی اور تجزیہ نگار سمیع ابراھیم کی وزیراعظم پر شدید تنقید کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق معروف صحافی اور تجزیہ نگار سمیع ابراھیم نے وزیر اعظم نواز شریف کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سمیع ابراھیم کا کہنا ہے کہ وزیراعظم ہمیشہ اپنے اردگرد خوشامدی صحافیوں کو رکھنے کے خواہشمند رہتے ہیں۔ وزیراعظم یہ بالکل پسند نہیں کرتے کہ ان کے اردگرد کوئی ایسا صحافی ہو جو ان سے سخت سوالات کرے۔

متعلقہ عنوان :