پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیدار اور صوبائی ارکان پارٹی کے نا دہندہ نکلے
31جنوری تک فیس جمع نہ کرانے کی صورت میں رکنیت معطل کر دی جائے گی‘ حتمی نوٹس جاری
جمعہ 22 جنوری 2016 22:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) پیپلزپارٹی پنجاب کے عہدیدار اور صوبائی ارکان پارٹی کے نا دہندہ نکلے،31جنوری تک فیس جمع نہ کرانے کی صورت میں رکنیت معطل کر دی جائے گی۔ذرائع کے مطابق پنجاب کے عہدیداروں اور صوبائی کونسل کے 35ارکان نے دو سال سے فیس جمع نہ کرائی ۔
(جاری ہے)
نا ہندہ ارکان میں وسطی پنجاب کے جنرل سیکرٹری تنویر اشرف کائرہ بھی شامل ہیں۔
عہدیداروں کو سالانہ تیس ہزار اور صوبائی کونسل کے ارکان کو پچیس ہزار فیس دینا ہوتی ہے لیکن پارٹی کے صوبائی خزانچی اورنگزیب برکی کی طرف سے عہدیداروں اور ارکان نے بار بار کے نوٹس کے باوجود فیس جمع نہیں کرائی۔ اورنگزیب برکی طرف سے آخری نوٹس جاری کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مقررہ تاریخ تک واجبات جمع نہ کرانے پر ممبر شپ ا ز خود معطل ہو جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان میں سال 2023 کے دوران موبائل فون صارفین کی تعداد میں 37 لاکھ کی ریکارڈ کمی
-
اینٹ کا جواب پتھر سے دیا جائیگا،دہشتگردوں سے مذاکرات نہیں ہونگے،اعظم نذیر تارڑ
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
سپیکر پرلازم ہے کہ وہ آئین اور قانون کی پاسداری کریں،عمر ایوب
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکی میڈیا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.