تحریک انصاف نے پی آئی اے کی نجکاری پر قائم خصوصی کمیٹی میں اختلافی نوٹ جمع کر ادیا
جمعہ 22 جنوری 2016 22:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔22 جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف نے پی آئی اے کی نجکاری پر قائم خصوصی کمیٹی میں اختلافی نوٹ جمع کر ادیا ۔ پی آئی اے کی نجکاری کے معاملے پر خصوصی کمیٹی کے ممبر اسد عمر کی طرف سے جمع کرائے گئے اختلافی نوٹ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پی آئی اے کی نجکاری سے متعلق بل پر وضاحت پیش نہیں کر سکی ۔
(جاری ہے)
حکومت کا کہنا ہے کہ پی آئی اے کی نجکاری سے تعلق نہیں ۔
ایسا نہیں تو نجکاری کا بل قومی اسمبلی میں لانے کا مقصد کیارہ جاتا ہے ۔ پی آئی اے کی بحالی کے لئے حکومتی اقدامات اس بل کے مقاصد سے متضاد ہیں۔ حکومت یہ بھی واضح نہیں کر سکی کہ نجی کمپنی کیسے پی آئی ایک کا خسارہ پورا کریگی ۔ پی آئی اے پر 300ارب روپے واجب الاداہیں ۔ پی ٹی آئی کی خصوصی کمیٹی میں پی آئی کی بہتری اور بحالی کے لئے سفارشات بھی دی گئی ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.