بھارتی تحقیقاتی ادارے نے پٹھان کوٹ حملے میں ایس پی سلوندر سنگھ کو کلین چٹ دیدی

ہفتہ 23 جنوری 2016 12:13

بھارتی تحقیقاتی ادارے نے پٹھان کوٹ حملے میں ایس پی سلوندر سنگھ کو کلین ..

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) بھارتی تحقیقاتی ادارے نے پٹھان کوٹ حملے میں ایس پی سلوندر سنگھ کو کلین چٹ دیدی ۔

(جاری ہے)

ہفتہ کو بھارتی میڈیا کے مطابق پولی گراف ٹیسٹ سے سلوندر سنگھ کے خلاف کوئی الزام ثابت نہیں ہو سکا۔ جس کے بعد تحقیقاتی اددارے نے ایس پی سلوندر سنگھ کو کلیئر قرار دیدیا گیا۔ واضح رہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے میں سلوندر سنگھ کی گاڑی استعمال ہوئی تھی۔