برطانیہ کے قریب ایک ایسا دیہاتی علاقہ جہاں مسلسل 81 دن سے بارش کا سلسلہ جاری
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 12:31
وہیلز(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : برطانیہ کے جنوب مغربی علاقہ وہیلز کے ایک دیہاتی علاقہ میں مسلسل 81 دب بارش کا سلسلہ جاری رہا۔ مسلسمل جاری رہنے والی یہ بارش علاقہ مکینوں کے لیے رحمت کی بجائے زحمت بن گئی۔ بارش کے سبب علاقہ مکین بھی اپنے گھروں میں ہی محصور ہو کر رہ گئے جبکہ وہاں رہنے والے کشان بھی مویشیوں اور غلوں کو اپنے گھروں تک ہی محدود رکھنے پر مجبور ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق . یہ گاؤں برطانیہ کے جنوب مغرب میں موجود ایک ویلش گاؤں ہے جہاں پر گذشتہ برس 26 اکتوبر 2015ء سے ہر روز بلاناغہ بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسم ہونے والی بارش کے سبب علاقہ مکین سورج دیکھنے اور دھوپ کو ترس کر رہ گئے ہیں۔سردی کے اس موسم میں مسلسل 81 دن سے ہونے والے بارش ہونے کے باعث اس گاؤں کو عالمی میڈیا میں بھی ہائی لائٹ کیا جا رہا ہے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.