پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کی عہدے پر توسیع کو لاہور لائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا

Umer Jamshaid عمر جمشید ہفتہ 23 جنوری 2016 14:37

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 23 جنوری۔2015ء) پنجاب یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران کی عہدے پر توسیع کو لاہور لائی کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر عصمت اللہ کی جانب سے دائر درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر مجاہد کامران اپنے عہدے کی میعاد مکمل کر چکے ہیں۔انہیں عہدے پر توسیع نہیں دی جا سکتی۔قانون کے مطابق کسی سینئر پروفیسر کو قائم مقام وائس چانسلربھی نہیں لگایا جا سکتا،درخواست میں ڈاکٹر مجاہد کامران کی وائس چانسلر کے عہدے پر توسیع کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔