موجودہ حکمران عوام اور ملک کیلئے ” سوائن فلو“سے زیادہ خطر ناک ہیں‘چوہدری محمدسرور
ہفتہ 23 جنوری 2016 14:59
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) تحر یک انصاف پنجاب کے سابق آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ موجودہ حکمران عوام اور ملک کیلئے ” سوائن فلو“سے زیادہ خطر ناک ہیں ‘6ماہ میں لوڈشیڈ نگ ختم کر نیکا وعدہ پورا نہ کر نیوالوں کانیا نام ”جھوٹے حکمرا ن “ہے‘بجلی اور گیس کی لوڈشیڈ نگ انڈسڑی کو ”نذر آتش “کر نے کے متراد ف ہے ‘(ن) لیگ کو تسلیم کر لینا چاہیے وہ قوم کو بحرانوں سے نجات دلانے کے اہل نہیں بلکہ انکی ناکام پالیسوں کی وجہ سے ملک کا بیٹرہ غر ق ہو رہا ہے ‘حکمرانوں کا ایجنڈہ عوامی فلاح وبہبود نہیں ”اپنی “ترقی اور خوشخالی ہے ‘تحر یک انصاف کی ممبر شپ سے پارٹی مزید مضبوط ہوگی اور آنیوالی حکومت تحر یک انصاف کی ہوگی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.