باچا خان یونویرسٹی کے سینئیر سٹاف نے آئندہ ہفتے سے یونیورسٹی جانے کا اعلان کر دیا
ہمیں اسلحہ لائسنس فراہم کیے جائیں، سینئیر فیکلٹی ممبرز کا مطالبہ
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 16:03
چارسدہ (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) : باچا خان یونیورسٹی کے سینئیر سٹاف نے آئندہ ہفتے سے یونیورسٹی جوائن کرنے کا اعلان کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق باچا خا یونیورسٹی کے اساتذہ نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں اسلحہ رکھنے کے لیے سرکاری لائسنس دیا جائے۔
(جاری ہے)
باچاخان یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے سینئر فیکلٹی ممبرز کی ملاقات کی، جس میں یونیورسٹی کی سکیورٹی سمیت دیگر امور کا جائزہ لیا گیا۔
محکمہ داخلہ کا کہنا ہےکہ صوبے کے کسی اُستاد کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے سے انکارنہيں کیا۔ اساتذہ کےمطالبے پر محکمہ داخلہ نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ سرکاری اُساتذہ کواتھارٹی لیٹردکھانے پر مُفت اسلحہ لائسنس جاری کیاجاتا ہے۔ جبکہ غیرسرکاری اورخودمختارتعلیمی اداروں کےاُساتذہ سے لائسنس فیس لی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.