ڈی جی آئی ایس پی آر چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو لے آئے

دہشت گرد اس قابل نہیں کہ بریفنگ روم میں لایا جائے ، ڈی جی آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 23 جنوری 2016 16:25

ڈی جی آئی ایس پی آر چارسدہ حملے میں ملوث دہشت گردوں کو لے آئے

راولپنڈی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء): ڈی جی آئی ایس پی آر نے میڈیا بریفنگ سے قبل کہا کہ میںچارسدہ حملے کے ملزمان کو لے کر آیا ہوں، لیکن وہ اس قابل نہیں ہیں کہ انہیں اس بریفنگ کمرے میں لے کر آیا جائے ،انہوں نے میڈیا کو ہدایت کی کہ بریفنگ کے بعد تمام کیمرہ مین جا کر ان دہشت گردوں کو دکھا سکتے ہیں کیونکہ ان پر کوئی نقاب نہیں ڈالا گیا۔