قطر سے ایل این جی درآمدات پر صوبائی اوگرا حکام نے قانونی پیچیدگیاں پیدا کر دیں
موجودہ قانون میں ترمیم کے بغیر صوبوں کو ایل این جی سپلائی ناممکن ہے،اوگرا حکام
ہفتہ 23 جنوری 2016 16:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) قطر سے ایل این جی درآمدات پر صوبائی اوگرا حکام نے قانونی پیچیدگیاں پیدا کر دی ہیں ۔ صوبہ سندھ اور خیبرپختونخوا کے اوگرا حکام نے ایل این جی قیمت پر قانونی مشکلات بارے اعلی حکام کو آگاہ کر دیا ہے ۔ ان کے مطابق موجودہ قانون میں ترمیم کے بغیر صوبوں کو ایل این جی سپلائی ناممکن ہے کیونکہ ایل این جی قیمتوں کو واضح کرنا ضروری ہے ۔
تفصیلات کے مطابق صوبائی اوگرا حکام نے ایل این جی قیمتوں کو ظاہر نہ کرنے قانونی پیچیدگی بارے وفاقی وفاقی حکومت اور اوگرا کے اعلی حکام کو مطلع کر دیا ہے ۔پاکستان کے آئین میں اٹھارہویں ترمیم کے بعد آئین کے آرٹیکل نمبر (1)90 کے تحت قیمت کا تعین کر کے فیڈرل کینٹ یا وزیر اعظم منظوری دے سکتی ہیں اس وجہ سے اقتصادی رابطہ کمیٹی کی منظوری قانونی طور پر کوئی حیثیت نہیں ہے ایل این جی کا معاملہ کو کونسل آف کامن انٹرسٹ میں بھی خیبرپختونخوا اور سندھ نے اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے ٹیکسوں اور اخراجات سمیت وفاقی حکومت نے ایل این جی کی قیمت 0.66 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو مقرر کی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.