تمام ٹیچنگ ہسپتالوں،ڈسٹرکٹ اینڈ تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتالوں کے سیزنل انفلیوئنزا کیلئے مقررکردہ فوکل پرسن کا اجلاس آج طلب
صوبے کے عوام کوعلاج معالجہ کی یکساں سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے، ای ڈی اوز ہیلتھ ضلع کی سطح پر ہیلتھ ڈلیوری سسٹم کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈرہیں، موثر مانیٹرنگ سے پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کی صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے ‘ خواجہ سلمان رفیق
ہفتہ 23 جنوری 2016 18:01
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء)مشیر وزیراعلی پنجاب برائے صحت خواجہ سلمان رفیق نے کہاہے کہ صوبے کے عوام کو علاج معالجہ کی یکساں سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے ٹھوس عملی اقدامات جاری ہیں، ای ڈی اوز ہیلتھ ضلع کی سطح پر ہیلتھ ڈلیوری سسٹم کے سب سے بڑے سٹیک ہولڈر ہیں او رانہیں اپنی انتظامی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے ہیلتھ کیئر ڈلیوری سسٹم کو بہتر بنانے میں اہم کردارادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے یہ بات ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ پنجاب کے کمیٹی روم میں تمام ا ضلاع کے ای ڈی اوز ہیلتھ کی ماہانہ کانفرنس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اجلاس میں سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کیئر علی جان خان، ایڈیشنل سیکرٹری (ایڈمن) عدنان ظفر، ایڈیشنل سیکرٹری ڈویلپمنٹ سلمان غنی، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر امجد شہزاد،تمام اضلاع کے ای ڈی اوز صحت ، تمام ہیلتھ پروگرام ڈائریکٹرز ،انٹرنیشنل پارٹنرز کے نمائندوں اور چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ ٹیم کے ارکان نے شرکت کی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.