25ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 فروری کولاہور میں منعقد ہوگی

ہفتہ 23 جنوری 2016 18:20

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) 25ہزار روپے والے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 2 فروری کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں منعقد ہوگی، 25000 والے بانڈز کی 16 ویں قرعہ اندازی ہے جس پہلا انعام 5 کروڑ ‘دوسرا انعام 1 کروڑ 50 لاکھ کے 3 انعامات‘ جبکہ تیسرا انعام 3 لاکھ 12 ہزار روپے کے 1696 انعامات رکھے گئے ہیں۔

(جاری ہے)

یاد رہے کہ 7500 روپے والے قومی انعامی بانڈکی قرعہ اندازی بھی دو فروری کو ہی ہوگی ہے

متعلقہ عنوان :