بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حکومت پنجاب کے آرڈی ننس غیر آئینی ہیں ،چوہدری شجاعت،پرویز الٰہی
ہفتہ 23 جنوری 2016 18:25
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین اور چودھری پرویز الہیٰ کاکہنا ہے کہ بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے حکومت پنجاب کے آرڈی ننس غیر آئینی ہیں ، الیکشن کمیشن کو نوٹس لینا چاہیے۔
(جاری ہے)
لاہور میں مسلم لیگ ق کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس چودھری شجاعت حسین کی سربراہی میں ہو ا،،چودھری پرویز الہیٰ ، مونس الہیٰ ، کامل علی آغا،طارق بشیر چیمہ اور دیگر شریک ہوئے۔
اجلاس میں سیاسی صورتحال اور پارٹی کی آئندہ حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا، پارٹی قائدین نے کہا کہ دیگر جماعتوں سے مایوس لوگوں کی ق لیگ میں شمولیت کے حوالے سے حکمت عملی طے کی جا رہی ہے۔ضلعی عہدایدروں کو بھی تبدیل کیا جا رہاہے،اجلاس میں شہدائے چار سدہ کیلیے دعائے مغفرت کی گئیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سرگودھا کے قصبہ بھلوال شہر سے 25 سالہ دوشیزہ کو اغواء کر کے گلے میں دوپٹہ ڈال کر قتل کر دیا گیا
-
چیچہ وطنی کے علاقہ اقبالنگر میں خاوند نے غیرت کے نام پر اپنی بیوی کو قتل کردیا
-
رانا ثنا اللہ ڈیل کا مشورہ نہ دیں، پی ٹی آئی ڈیل نہیں کریگی‘ڈاکٹر یاسمین راشد
-
لاہور ہائیکورٹ نے حماد اظہر کی مقدمات کی تفصیلات فراہمی کی درخواست نمٹا دی
-
جوڈیشل کمپلیکس توڑ پھوڑ کیس میں بانی پی ٹی آئی، پرویز الہی سمیت 172 افراد کے موبائل سے متعلق رپورٹ طلب
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم ،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.