سردار ایاز صادق اور قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی کا سینئرصحافی خورشید ربانی کے سسر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

ہفتہ 23 جنوری 2016 18:44

اسلام آباد ۔ 23 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔23 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کے سپیکر سردار ایاز صادق اور قائم مقام سپیکر مرتضیٰ جاوید عباسی نے روزنامہ نوائے وقت کے سینئر ایڈیٹر خورشید ربانی کے سسر کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے علیحدہ علیحدہ پیغامات میں سپیکر اور قائم مقام سپیکر نے مرحوم کی مغفرت کیلئے دعا کی اور سوگوار خاندان کے ساتھ اظہار ہمدردی کیا۔

متعلقہ عنوان :