منہاج القرآن علماء کونسل کا اسلامی بھائی چارہ کے فروغ کیلئے ’’ لا تفرقوا‘‘ تحریک چلانے کا اعلان
علامہ سید فرحت حسین شاہ و دیگر کا خطاب
ہفتہ 23 جنوری 2016 19:40
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء)منہاج القرآن علماء کونسل کامشاورتی اجلاس مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں علامہ سید فرحت حسین شاہ کی صدارت میں منعقد ہوا ،اجلاس میں بڑھتی ہوئی نفرت انتہا پسندی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اخوت اسلامی اور وحدت امت مسلمہ کے فروغ کیلئے ’’لا تفرقوا‘‘ تحریک چلانے کا اعلان کیا کمیٹیاں تشکیل دے دی گئیں جو تمام مسالک کے علماء اور سول سوسائٹی سے رابطہ کریں گی اور’’ لا تفرقوا‘‘ تحریک میں شمولیت کی دعوت دیں گی تا کہ معاشرے میں بڑھتی ہوئی انتہا پسندی ،دہشت گردی اور فرقہ وارانہ نفرت کا خاتمہ کیا جا سکے ،اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نائب ناظم اعلیٰ علامہ سید فرحت حسین شاہ نے کہاکہ اس وقت ملک میں جتنی بھی قتل و غارت گری،دہشت گردی اور فتنہ و فساد برپا ہے اس میں تکفیری مسلح گروپوں کا منفی کردار ہے جنکی بے شمار کتابیں تقریریں ملک کے امن کو تہ و بالا کررہی ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.