’’زرعی صارفین کیلئے سستی بجلی منصوبوں‘‘ کی حکمت عملی تیار،15فروری سے5روپے فی یونٹ کمی ہوگی
ہفتہ 23 جنوری 2016 20:16
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 جنوری۔2016ء) حکومت نے وزارت پانی و بجلی اور منصوبہ بندی کی وساطت سے بجلی فراہم کرنے والی کمپنیز سے کہا ہے کہ زرعی صارفین کیلئے ’’ سستی بجلی‘‘ منصوبے پر جاری کام کو جلد از جلد مکمل کیا جائے اور صارفین کو15فروری تک سستی بجلی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔
(جاری ہے)
تاہم عام صارفین کیلئے ٹیرف میں2روپے 80پیسے فی یونٹ کمی کی حتمی منطوری کے بعد آئندہ 5سال کیلئے شعبہ زراعت کیلئے بھی سستی بجلی حکمت عملی پر کام جاری ہے۔ یا د رہے کہ حکومت نے سال نو میں کمرشل صارفین کیلئے بجلی 1.50روپے،صنعتی ٹیرف میں2.70روپے کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.