انتہاپسندی پرویزالٰہی اور ان کے سرپرست کی ناعاقبت اندیش پالیسیوں کا نتیجہ ہے‘ ترجمان پنجاب حکومت
حکومت کے خلاف الائنس بنانے کی گیدڑ بھبھکی دینے والوں کی سیاست ماضی کا قصہ بن چکی ہے، میٹروبس کے بعد اورنج لائن پراجیکٹ کے آغاز کی وجہ سے سیاسی مخالفین بغلیں جھانک رہے ہیں‘ زعیم قادری کا پرویز الٰہی کے بیان پر تبصرہ
ہفتہ 23 جنوری 2016 20:42
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 جنوری۔2016ء) پنجاب حکومت کے ترجمان سید زعیم حسین قادری نے کہا ہے کہ دہشت گردی اور انتہاپسندی پرویزالٰہی اوران کے سرپرست کی ناعاقبت اندیش پالیسیوں کا نتیجہ ہے۔ سیدزعیم حسین قادری نے پرویزالٰہی کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری برادران کا دور حکومت ملکی تاریخ میں سیاہ ترین دور لکھا جائے گا۔
جب معاشرے میں انتہاپسندی پنپنے کا موقع ملا اور بدترین پالیسیوں کی وجہ سے وطن عزیز دنیا میں نشانہ بن کر رہ گیا۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کے خلاف الائنس بنانے کی گیدڑبھبھکی دینے والے کی سیاست ماضی کا قصہ بن کر رہ گئی ہے۔ عوام نے انتخابات میں ق لیگ کو بری طرح مستردکر کے دیوار کے ساتھ لگا دیا ۔ حتیٰ کہ چوہدری برادران اپنے آبائی حلقوں سے بلدیاتی الیکشن بھی جیتنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
بی آر ٹی پشاور شدید مالی بحران کا شکار ۔ بی آر ٹی کا مالی خسارہ 5 ارب روپے سے تجاوز کر گیا
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.