پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز کی کاپیاں ردی میں بیچنے کا انکشاف

muhammad ali محمد علی ہفتہ 23 جنوری 2016 21:37

پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز کی کاپیاں ردی ..
کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 جنوری 2016ء) پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈز کی کاپیاں ردی میں بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی ائیر لائن پی آئی اے کی انتظامیہ کی جانب سے انتہائی غیر ذمہ دارانہ اقدام کا انکشاف ہوا ہے۔

(جاری ہے)

انکشاف ہوا ہے کہ پی آئی اے کی انتظامیہ مسافروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی کاپیاں ریکارڈ میں محفوض رکھنے کی بجائے ردی میں بیچ دیتی ہے۔ مسافروں کے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کی کاپیاں ردی میں بیچ دیے جانے کے بعد ان کاغذات کا جعلسازی کیلئے استعمال ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔

متعلقہ عنوان :