ثناء اللہ ناگرہ کی خوش دامن کی چہلم کی تقریب کل اوکاڑہ میں ہوگی

ہفتہ 23 جنوری 2016 21:51

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔23 جنوری۔2016ء) سینئر صحافی کونسل ممبر پریس کلب اور ایجوکیشن ایسوسی ایشن کے چیف کوآرڈینیٹرثنا ء اللہ ناگرہ کی خوش دامن 16 دمبر کو خالق حقیقی سے جا ملی تھیں ،مرحومہ کے درجات کے بلندی اور ایصال ثواب کیلئے محفل نعت اور چہلم کا انعقاد اتوار 24جنوری کو جاوید ایوینیو اوکاڑہ میں ہو گا۔