فلمسٹار لیلیٰ کو پچیس سالگرہ پر ہیرے کی انگوٹھی گفٹ

اتوار 24 جنوری 2016 12:55

فلمسٹار لیلیٰ کو پچیس سالگرہ پر ہیرے کی انگوٹھی گفٹ

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء)فلمسٹار لیلیٰ کو پچیس سالگرہ پر ہیرے کی انگوٹھی گفٹ مل گئی جبکہ لیلیٰ نےاپنی پچیسویں سالگرہ کاکیک کاٹا اور جشن منایا جس میں ان کی فیملی اور قریبی رشتہ داروں نے شرکت کی۔

(جاری ہے)

سالگرہ کی اس تقریب میں فلمسٹار لیلیٰ کے بھائی نے انہیں پانچ لاکھ مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی بھی گفٹ کی اس موقع پر اداکارہ لیلیٰ نے کہا ہے کہ میں بہت خوش ہوں کہ میرے تمام رشتہ داروں نے میری سالگرہ کی اس پروقار تقریب میں شرکت کرکے اسے میرے لئے یادگار بنا دیا ہے۔