ناموراداکارہ وینا ملک 1گھنٹے کیلئے فیشن شو میں شر کت کا معاوضہ10لاکھ مانگ لیا

اتوار 24 جنوری 2016 13:02

ناموراداکارہ وینا ملک 1گھنٹے کیلئے فیشن شو میں شر کت کا معاوضہ10لاکھ ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) ناموراداکارہ وینا ملک 1گھنٹے کیلئے فیشن شو میں شر کت کا معاوضہ10لاکھ مانگ لیا ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق لاہور میں ہونیوالے ایک بڑے فیشن شو میں شر کت کیلئے انتظامیہ نے ویناملک سے بھی رابط کیا جس پر وینا ملک نے10لاکھ روپے معاوضہ مانگ لیا لیکن انتظامیہ نے اتنا معاوضہ دینے سے انکار کر دیا جسکے بعد وینا ملک نے مذکورہ معاوضہ نہ ملنے پر فیشن شو میں شر کت سے بھی انکار کر دیا ہے ۔