سعودی عرب میں مبینہ بدسلوکی: یوگنڈا نے خادمائیں بھیجنا بند کر دیں
دونوں حکومتوں کے مابین معاہدے کے بعد سے تقریباً 500 خادماوٴں کو سعودی عرب بھیجا گیا
اتوار 24 جنوری 2016 13:20
کمپالا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) سعودی عرب میں خادماوٴں کے ساتھ بد سلوکی اور ان کے عمومی ابتر حالات کے سبب یوگنڈا کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ ریاض حکومت کے ساتھ ہونے والے ایک معاہدے کو پس پشت ڈالتے ہوئے آئندہ وہاں خادمائیں بھیجنا بند کر رہی ہے۔سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے ایک لگژری شاپنگ مال میں خادمائیں ایک سعودی خاتون کے پیچھے پیچھے چل رہی ہیں۔
دارالحکومت کمپالا میں یہ اعلان کرتے ہوئے یوگنڈا کی حکومت نے یہ بھی کہا کہ خادمائیں بھیجنے کا یہ سلسلہ اْس وقت تک بند رہے گا، جب تک کہ سعودی عرب میں کام کے حالات ٹھیک نہیں ہو جاتے۔ریاض اور کمپالا حکومتوں کے مابین گزشتہ سال جولائی میں ایک معاہدے پر دستخط ہوئے تھے، جس کے تحت یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ یوگنڈا کے یونیورسٹی گریجویٹس کو معدنی تیل سے مالا مال سعودی عرب بھیجا جائے گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ولادمیر پیوٹن نے پانچویں مرتبہ صدر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی حمایت میں نوجوان ماڈل سامنے آگئی
-
سعودی عرب میں سب سے بڑے واٹرانٹرٹینمنٹ پارک منصوبے کا اعلان
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.