اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے گیم چینجر ہے‘ اقتصادی راہداری کے تحت پنجاب میں منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے‘ ساہیوال کول پاور پلانٹ 2017کے اختتام تک مکمل ہوجائے گا
وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کی وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال سے ملاقات میں گفتگو
اتوار 24 جنوری 2016 14:51
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے گیم چینجر ہے‘ اقتصادی راہداری کے تحت پنجاب میں منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہے‘ ساہیوال کول پاور پلانٹ 2017کے اختتام تک مکمل ہوجائے گا۔
(جاری ہے)
اتوار کو وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سے وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے ملاقات کی جس دوران پاک چین اقتصادی راہداری منصوبوں اور ملکی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب نے کہا کہ اقتصادی راہداری منصوبوں سے پاکستان سمیت پورے خطے کو فائدہ ہوگا۔ اقتصادی راہداری کے تحت ساہیوال میں 1320میگا واٹ کے کول پاور پلانٹ پر دن رات کام ہورہا ہے۔ کول پاور پلانٹ 2017کے اختتام تک مکمل ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی و خوشحالی کے لئے گیم چینجر ہے‘ اقتصادی راہداری کے تحت پنجاب میں منصوبوں پر تیز رفتاری سے کام جاری ہےمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
فواد چوہدری کو مزید 4 مقدمات میں ریلیف مل گیا
-
ضمنی الیکشن کے دوران موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند رہنے کا امکان
-
وزیرخزانہ کی ورلڈ بینک کے علاقائی نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مسٹر مارٹن رائزر سے ملاقات
-
ضمنی الیکشن کے دوران دفعہ 144 کا نفاذ عدالت میں چیلنج
-
نارووال میں نوجوان کی ہلاکت پر پنجاب حکومت نے وضاحتی بیان جاری کر دیا
-
ضمنی انتخابات، پنجاب میں پولنگ کے سامان کی ترسیل کی کوریج پر پابندی عائد
-
عمران خان نے پیغام دیا ہے21اپریل کو ووٹ کی حفاظت کریں،علیمہ خان
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.