ٹیوٹا پنجاب کے بڑے شہروں میں پرائیویٹ سیکٹرکے اشترا ک سے مشہور آؤٹ لیٹس پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرے گی ‘عرفان قیصر شیخ
ٹیوٹا ملتان میں واقع ادارے کو اپ گریڈ کر رہا ہے اور یہ منصوبہ اس قدیم فن کی ترویج کیلئے مشعل راہ ثابت ہو گا‘تقریب سے خطاب
اتوار 24 جنوری 2016 15:13
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء ) ٹیوٹا پنجاب کے بڑے شہروں میں پرائیویٹ سیکٹرکے اشترا ک سے مشہور آؤٹ لیٹس پر اپنی مصنوعات کی نمائش کرے گی جس کا آغاز ہوم گیلری ڈیفنس میں مصنوعات رکھ کر کیا جا رہا ہے ،یہ اشتراک قدیم ملتانی فن (بلوپوٹری) کے فن کی تشہیر اور مارکیٹنگ کیلئے مدد گار ثابت ہو گا ،پائلٹ پراجیکٹ کے طور پر ٹیوٹا کو اس منصوبے کے ذریعے قدیم فن کو پنجاب بھر میں متعارف کرانے کا موقع ملے گا ۔
ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ہوم گیلری ڈیفنس میں ٹیو ٹا کے ادارے بلو پوٹری کی شاپ کے افتتاح کے موقع پر کیا۔سی ای اوہوم گیلری عامر حفیظ باجوہ ،چیف آپریٹنگ آفیسر جواد احمد قریشی ،ممبران ایگزیکٹیوکمیٹی لاہورچیمبر رضوان شمسی، ناصر ہ تسکین،ٹیوٹا افسران اختر عباس بھروانہ،اظہر اقبال شاد، عمر فاروق، مقصود احمد، مصطفی کمال پاشا ، عامر حسن ،سرفراز انور اور دیگر ٹیوٹا افسران بھی اس موقع پر موجود تھے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مفکر پاکستان شاعرمشرق ڈاکٹر سر علامہ محمد اقبال کا یوم وفات 21اپریل( اتوار) کو منایا جائے گا
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.