سیف گیمز کیلئے12 رکنی خواتین ٹیم کا اعلان ، چودھری نثار کی بیٹی بھی شامل

اتوار 24 جنوری 2016 15:14

سیف گیمز کیلئے12 رکنی خواتین ٹیم کا اعلان ، چودھری نثار کی بیٹی بھی شامل

اسلام آباد (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار24جنوری- 2016ء) پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن نے سیف گیمز کیلئے 12 رکنی خواتین ٹیم کا اعلان کر دیا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کی بیٹی نتاشا بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہی ہیں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ 1995ء کے بعد پہلی مرتبہ خواتین ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کرے گی ۔