بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے تیسری بار عالمی اقتصادی ترقی کی شرح کم رہنے کی پیش گوئی کردی
چین میں معاشی سست روی کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس بھی ا تارچڑھاؤکا شکار ہیں ٗرپورٹ
اتوار 24 جنوری 2016 15:22
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء) بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے تیسری بار عالمی اقتصادی ترقی کی شرح کم رہنے کی پیش گوئی کردی، چین کی معاشی سست روی اور خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث رواں سال عالمی معیشت تین اعشاریہ چار فیصد ترقی کرے گی۔
(جاری ہے)
عالمی مالیاتی فنڈ کے مطابق چین میں جاری اقتصادی سست روی کے باعث رواں سال عالمی اقتصادی شرح نمو تین اعشاریہ چار فیصد رہنے کی توقع ہے ٗ2017میں یہ تین اعشاریہ چھ فیصد رہنے کا امکان ہے، چین میں معاشی سست روی کے باعث دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹس بھی ا تارچڑھاؤکا شکار ہیں۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی اور امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ، روس اور برازیل سمیت دیگر ترقی پزیر معیشتوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا ہے، اگر چین نے اقتصادی اصلاحات سے متعلق ٹھوس اقدامات نہ کئے تو صورتحال مزید پیشان کن ہوسکتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.