پاکستان اولمپک ایسوی ایشن کے انتخابات مکمل
جنر ل عارف حسن صدارت کے لئے 80و وٹ ،سیکرٹری کے لئے خالد محمود 82 وٹ لے کر کامیاب
اتوار 24 جنوری 2016 15:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) پاکستان اولمپک ایسوی ایشن کے انتخابات مکمل ہو گئے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جنر ل عارف حسن صدارت کے لئے 80و وٹ لیکر کامیاب قرار پائے ہیں جبکہ سیکرٹری کی سیٹ کے لئے خالد محمود 82 وٹ لے کر کامیاب ہوئے۔
(جاری ہے)
لاہور کے مقامی ہوٹل میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کا انتخابات منعقد ہوئے جس میں جنر ل (ر) عارف حسن اور جنرل( ر) اکرم ساہی کے درمیان صدارت کے عہدے کے لئے مقابلہ ہوا جس میں عارف حسن 80 کو جبکہ اکرم ساہی 35 وٹ حاصل کر سکے۔
سیکرٹری کی سیٹ پر خالد محمود 82 وٹ لے کر کامیاب ہوئے ،خالد محمود کے مد مقابل امیدوار ادریس حیدر28 اور خلیل احمد سندھو 7 ووٹ لے سکے۔پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن کے انتخابات کے نتائج کا باقاعدہ اعلان انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کی کلیرئنس کے بعد ہوگا۔جنر ل (ر )عارف حسن کا کہنا تھا کہ ہمیں سپورٹس کے لیے مل جل کر کام کرنا ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
عامر خان کاباکسنگ کے حوالے سے غیر سنجیدگی پر سوالات اٹھاتے ہوئے ملک میں باکسنگ کی دگرگوں حالت پر مایوسی کا اظہار
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.