افواہیں دم توڑ چکی تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا ، چودھری سرور
عمران خان بطور لیڈر اور سیاستدان ملک کے ساتھ مخلص ہیں ،میڈیا سے گفتگو
اتوار 24 جنوری 2016 16:17
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 جنوری۔2016ء) سابق گورنر پنجاب اور سینئر راہنما تحریک انصاف چودھری سرور نے کہا ہے کہ افواہیں دم توڑ چکی تحریک انصاف کو چھوڑ کر کہیں نہیں جا رہا ۔
(جاری ہے)
احتساب ہونا ضروری ہے ادارے آزاد ہونے چاہئیں عمران خان بطور لیڈر اور سیاستدان ملک کے ساتھ مخلص ہیں میڈیا سے گفتگو میں چودھری سرور کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ذاتی مفادات نہیں ہإں اور نہ ہی انہوں نے اپنے اثاثے بیرون ملک جمع کروائے ہیں جماعت میں چھوٹے موٹے معاملات چلتے رہتے ہیں جنہیں بتدریج سنبھال لیا جاتا ہے سیاست اور فلاحی منصوبے ساتھ ساتھ چلتے ہیں یہ دونون ایک دوسرے سے باہم وابستہ ہیں اگر آپ پالیسی ساز ہوں اور یا وسائل بھی ہوں تو منصوبے جلد تکمیل پاتے ہیں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.