ایف آئی اے کی کارروائی، پانچ انسانی سمگلرزگرفتار

اتوار 24 جنوری 2016 16:37

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 جنوری۔2016ء) ایف آئی اے نے لاہور اور وزیر آباد میں کارروائی کے دوران پانچ انسانی سمگلروں کو گرفتار کرلیا۔

(جاری ہے)

اتوار کو ایف آئی اے ذرائع کے مطابق لاہور میں کارروائی کے دوران تین انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے۔ وزیر آباد سے بھی دو انسانی سمگلروں کو گرفتار کیا گیا ہے