ایس ایم ایز کا شعبہ محاصل اوربرآمدات بڑھانے کے علاوہ روزگار کے مواقع فراہم کر نے میں مدد دے سکتا ہے، میاں شاہد
ملک کی سلامتی کی صورتحال بہتر ہو جائے گی اور امن اور استحکام کیلئے جامع منصوبہ بنایا جائے ٗ بیان
اتوار 24 جنوری 2016 16:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 جنوری۔2016ء)یونائیٹڈ انٹرنیشنل گروپ کے چئیرمین میاں شاہد نے کہا ہے کہ ایس ایم ایز کا شعبہ محاصل اوربرآمدات بڑھانے کے علاوہ روزگار کے مواقع فراہم کر کے دہشت گردی اور انتہا پسندی کو ختم کر نے میں مدد دے سکتا ہے ملک کی سلامتی کی صورتحال بہتر ہو جائے گی اور امن اور استحکام کیلئے جامع منصوبہ بنایا جائے ۔
اتوار کو یہاں جاری بیان میں میاں شاہد نے کہا کہ ایس ایم ایز کیلئے الگ وزارت بنائی جائے یاسمیڈا کے بجٹ اور اختیارات میں اضافہ کیا جائے تاکہ موجودہ مسائل کا خاتمہ اور ملکی ترقی کا عمل تیز کیا جا سکے۔چار فیصد کاروبار کرنے والے شعبوں کو توجہ دینا اچھا ہے مگر چھیانوے فیصد سے زیادہ کاروبار ایس ایم ایز کے زمرے میں آتے ہیں جن کونظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.