پاکستان اورترکی کے درمیان کنٹینر ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کیلئے کوششیں تیز
اتوار 24 جنوری 2016 23:28
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24جنوری۔2016ء) پاکستان نے سہ فریقی انتظامات کے تحت اقتصادی تعان تنظیم(ای سی او) کی سرپرستی میں ایران کے راستے پاکستان اورترکی کے درمیان کنٹینر ٹرین سروس دوبارہ شروع کرنے کیلئے کوششیں تیز کر دیں۔
(جاری ہے)
پاکستان ریلوے کے زرائع نے اتوار کو اے پی پی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے راستے پاکستان اور ترکی کے درمیان کنٹینر ٹرین سروس کا افتتاح 2009میں ہوا اور پہلا کنٹینر ٹرین 14اگست2009 کو اسلام آباد سے ترکی کیلئے روانہ ہوا تھا۔
دونوں ملکوں کے مابین ٹرین سروس دسمبر 2011تک جاری رہی۔موجودہ حکومت نے ٹرین سروس کی بحالی کیلئے 23نومبر 2013کو ترکی ریلوے کیساتھ ایم او یو پر دستخط کئے تھے۔انہوں نے کہا کہ لوکو موٹو فیکٹری رسالپور کا استعددا کار میں اضافے کیلئے اقدامات کئے جارہے ہیں۔ذرائع نے کہا کہ اگلے دس سالوں کے دوران ریلوے مسافروں اور مال کی نقل وحمل کیلئے 500ڈیزل الیکٹرک انجنوں کی ضرورت ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نسل پرستی اور غربت میں باہمی تعلق ہے، جرمن مطالعے کے نتائج
-
فرانسیسی دستے یوکرین بھیجے گئے تو روسی فوج کا جائز ہدف ہوں گے، ماسکو
-
اقتصادی رابطہ کمیٹی کی وزیراعظم آفس کی تزئین و آرائش اور ملازمین کو اضافی الاﺅنس دینے کے لیے147ارب روپے کی منظوری
-
حکومت پنجاب کا شہریوں کیلئے بڑا ریلیف، آٹے کے تھیلوں کے قیمت میں ریکارڈ کمی کردی
-
رفح حملے پر خدشات، اسرائیل کو امریکی بموں کی ترسیل معطل
-
عمران خان نے ہمیشہ درس دیا کہ قانون کی عملداری سے ہی ملک ترقی کرے گا
-
پاکستان کی تاریخ کے بدترین سانحہ 9 مئی کو کل
-
9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، یوسف رضا گیلانی
-
بطور اپوزیشن لیڈر میں ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کو مسترد کرتا ہوں
-
بھارت میں روسی فوج کے لیے بھرتیاں کرنے والے چار ملزم گرفتار
-
عوام کیلئے بری خبر،بجلی کی قیمت میں 2 روپے 83 پیسے فی یونٹ اضافہ کر دیا گیا
-
پوری دنیا میں قیمتی زیورات چرانے والا چور نیویارک میں فلمی اندازمیں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.