کو ئٹہ،بلو چستان کے مختلف علا قوں میں کا رروائی ، 3مبینہ اغوا کا روں سمیت 4مشتبہ افراد گرفتار
اتوار 24 جنوری 2016 23:53
کو ئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24جنوری۔2016ء) بلو چستان کے مختلف علا قوں میں کا رروائی کے دوران 3مبینہ اغوا کا روں سمیت 4مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں ضلع پشین میں 35کلو ہیرو ئن گاڑی سے بر آ مد کر لی گئی حب میں سی آئی اے کی کا رروائی میں مشتبہ شخص کو گرفتار کر کے اسلحہ بر آ مد کر لیا گیا ہے ،جبکہ اوتھل میں فورسز نے ایرا نی پیٹرول اسمگل کر نے کی کو شش نا کا م بنا دی ہے۔
تفصیلا ت کے مطا بق اتوار کو قا نو ن نا فذ کر نے والے اداروں کے اہلکا روں نے کو ئٹہ کے نواحی علا قے کچلا ک اور پا ک افغا ن سرحدی شہر چمن میں کا میاب کا رروائی کر تے ہو ئے 3مبینہ اغوا کا روں کو گرفتار کر لیا ہے گرفتار ہو نے والوں میں عبدالواسع ، لعل محمد اور عبدالحق شا مل ہیں جن سے تفتیش جا ری ہے ۔(جاری ہے)
دریں اثنا ء ضلع پشین کے علاقے میں پو لیس نے کا رروائی کر تے ہو ئے ایک گاڑی سے 35کلو گرام ہیرو ئن بر آ مد کر لی ہے اس با بت تحقیقات جا ری ہے علا وہ ازیں سی آئی اے پولیس نے بلو چستان کے صنعتی شہر حب میں کا رروائی کر تے ہو ئے ایک مشتبہ شخص ظہور کو گرفتار کرکے ان سے کلاکوف ، ٹی ٹی پستول برآمد کرلی ہے، گرفتا رملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ۔
ادھر اوتھل پولیس نے دوران چیکنگ ایک ٹرک سے سات ہزار لیٹر سے زائد ایرانی ڈیزل برآمد کر کے عبداللہ نا می شخص کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.