امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کے ساتھ منگنی کرلی
پیر 25 جنوری 2016 13:22
نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔25 جنوری۔2016ء)مشہور و معروف امریکی گلوکارہ ماریہ کیری نے آسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کے ساتھ منگنی کرلی ہے۔
(جاری ہے)
46سالہ امریکی گلوکارہ ماریہ کیری اورآسٹریلوی بزنس مین جیمز پیکر کی منگنی کی رسومات گذشتہ روز نیویارک میں ادا کی گئیں جہاں جیمز پیکر نے اپنی منگیتر کو ساڑھے 7 ملین ڈالر مالیت کی ہیرے کی انگوٹھی پہنائی۔ماریہ اور جیمز گذشتہ برس ایک دوسرے کے عشق میں مبتلا ہوئے تھے جس کے بعد کئی مواقع پر دونوں ایک ساتھ دیکھے گئے۔واضح رہے گلوکارہ اس سے قبل دو شادیاں کر چکی ہیں اور سابقہ شوہر نک کینن سے ان کے دوجڑواں بچے ہیں۔دوسری جانب جیمز پیکر کی بھی یہ دوسری شادی ہوگی اور ان کی سابقہ اہلیہ سے تین بچے ہیں۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.