پہلاون ڈے ، کرکٹ شائق نے عامر کے سامنے ڈالر لہرا دیئے

Zeeshan Mehtab ذیشان مہتاب پیر 25 جنوری 2016 13:43

پہلاون ڈے ، کرکٹ شائق نے عامر کے سامنے ڈالر لہرا دیئے

ویلنگٹن (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار25جنوری- 2016ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عامر کے لیے دورہ نیوزی لینڈ میں مشکلات کم ہونے کا نام ہی لے رہی ہیں اور ٹی ٹونٹی میں ان کیخلاف بینر لہرائے جانے کے بعد نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ایک کرکٹ شائق نے فاسٹ باؤلر کے سامنے ڈالر بھی لہرائے ۔

(جاری ہے)

23سالہ فاسٹ باؤلر اس وقت تھر ڈ مین باؤنڈری پر فیلڈنگ کر رہے تھے جب ان کے پیچھے موجود ایک شخص نے ان کی جانب بار بار ڈالر لہرا کر آوازیں کسنا شروع کردیں ، فاسٹ باؤلر نے اس شخص کے اس رویے کی امپائر سے شکایت جس نے سکیورٹی حکام کو اس واقعے سے آگاہ کیا جس کے بعد سکیورٹی حکام نے مذکورہ شخص کو سخت تنبیہ کرنے کے بعد آئند ہ کے لیے وارننگ دے کر چھوڑ دیا ۔

متعلقہ عنوان :