لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بورڈ آف ریونیواتھارٹی کو غیر قانونی قرار دے کر نوٹسز پر عملدآمد روک دیا
پیر 25 جنوری 2016 14:24
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) لاہور ہائی کورٹ نے پنجاب بورڈ آف ریونیواتھارٹی کو غیر قانونی قرار دے کر نوٹسز پر عملدآمد روک دیا۔تفصیلات کے مطابق 2012 میں قائم ہونے والی پنجاب ریونیو اتھارٹی کے خلاف 200 سے زائد افراد نے درخواستیں دائر کی تھیں۔
(جاری ہے)
لاہور ہائی کورٹ میں دائر کی گئی درخواستوں میں موقف اپنایا گیا تھا کہ اتھارٹی کا قیام غیر قانونی طریقے سے عمل میں لایا گیا ہے، لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے۔
جس پر پیر کو لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ نے 200 سے زائد درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ 2012 میں پنجاب بورڈ آف ریونیو اتھارٹی کی تشکیل قانون کے مطابق نہیں ہوئی، جس پر ہائی کورٹ نے پنجاب بورڈ آف ریونیواتھارٹی کو غیر قانونی قرار دے کر نوٹسز پر عملدآمد روک دیاہے۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.