نئی دہلی: بم کی اطلاع پر دلی سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز کو خالی کروا لیا گیا۔ بھارتی میڈیا

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین پیر 25 جنوری 2016 14:46

نئی دہلی: بم کی اطلاع پر دلی سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز کو خالی کروا ..

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔25 جنوری 2016ء) : بھارتی میڈیا کےمطابق بم کی اطلاع پر دلی سے کھٹمنڈو جانے والی پرواز کو خالی کروا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارتی میڈیا نے بتایا کہ طیارے میں 107 مسافر اور عملے کے 7 افراد سوار تھے جسے بم کی اطلاع پر خالی کروا لیا گیا ہے۔ خالی کروانے کے بعد طیارے کا جائزہ لیا جا رہا ہے، سکیورٹی چیک کے بعد پرواز کو روانہ کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :