قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

پیر 25 جنوری 2016 15:18

اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) قومی اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس کل منگل کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔

(جاری ہے)

اجلاس کی صدارت پی اے سی کے چیئرمین سید خورشید احمد شاہ کریں گے۔ اجلاس میں بورڈ آف انوسٹمنٹ اینڈ ایوی ایشن ڈویژن کے 2013-14ء کے آڈٹ اعتراضات کا جائزہ لیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :