فری مائنڈ پرزنرز کلب ،این بی ایف کی ایک بہترین سکیم ہے ، عامر محمود قریشی اور غلام مرتضیٰ
پیر 25 جنوری 2016 15:22
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء)نیشنل بُک فاؤنڈیشن علم کی ترویج اور بُک ریڈنگ کے فروغ کے لیے بہترین کردار ادا کر رہا ہے۔ قیدیوں کو کتابیں تحفے میں پیش کرنے کی این بی ایف کی سکیم ”فری مائنڈ پرزنرز کلب “ ایک بہترین سکیم اور اس کی جس قدر بھی تعریف کی جائے کم ہے۔
(جاری ہے)
یہ باتیں عامر محمود قریشی ، سپرنٹنڈنٹ جیل مظفر گڑھ نے نیشنل بُک فاؤنڈیشن ملتان کے ریجنل انچارج غلام مرتضیٰ سے کہیں جو اُنہیں این بی ایف ہیڈ آفس کی ہدایات اور دی گئی فہرست کے مطابق جیل خانے کی لائبریری کے لیے کتب پیش کرنے گئے تھے۔
سپرنٹنڈنٹ جیل نے این بی ایف کے اس جذبے اور کردارکی بے حد تعریف کی۔ اس موقع پر غلام مرتضیٰ نے اُنہیں بتایا کہ نیشنل بُک فاؤنڈیشن کتب بینی اور عاداتِ مطالعہ کے فروغ کے لیے بھر پور کوششیں کر رہا ہے اور کتاب کوگھر گھر پہنچانے کا عزم کیے ہوئے ہے۔ انہوں نے بتایا کہ این بی ایف کی بہت ساری سکیموں میں قیدیوں کے لیے کتب کے تحائف پیش کرنے کی سکیم ایک مثبت سوچ کی مظہر ہے اور بلند کردارافراد اور تعلیم یافتہ معاشرے کی تشکیل کے لیے کوشاں ہے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.