اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ہفتہ وار کتاب بازار جاری
پیر 25 جنوری 2016 15:22
اسلام آباد ۔ 25 جنوری (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 جنوری۔2016ء) کتاب کلچر کا فروغ قیامِ امن میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اکادمی ادبیات پاکستان کے زیر اہتمام ہفتہ وار کتاب بازار قارئین کی سہولت کے لیے لگایا گیا ہے،کتاب بازار میں مختلف موضوعات پر بارعایت کتابیں دستیاب ہیں۔ کتاب بازار کتاب بینی کے فروغ میں اہم کردار ادا کرے گا۔
یہ بات اکادمی ادبیات پاکستان کے چےئرمین ڈاکٹر محمد قاسم بگھیو نے ہفتہ وار کتاب بازار کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور نفرت کے خلاف کتاب سب سے بڑا ہتھیار ہے۔ قلم کی طاقت ، قیام امن کی کوششوں میں سب سے اہم ہے اور یہ عوام کو نئی طاقت فراہم کرتی ہے۔ ہفتہ وار کتاب بازار ، کتاب سے محبت کرنے والوں کی سہولت کے لیے لگایا گیا ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ٹیچنگ ہسپتالوں میں کرپشن پر زیرو ٹالرنس ہوگی، نظام صحت کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت
-
کراچی کی طالبہ کا رحیم یار خان میں زبردستی نکاح کرائے جانے کا انکشاف
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی، شوہرکو تین ماہ قید کا حکم
-
وزیراعظم کی قیادت میں معیشت درست سمت گامزن ہے،رانا مشہوداحمد
-
پاکستان نے بلیسٹک میزائلوں سے متعلق امریکی پابندی مسترد کردی
-
تمام سیاسی جماعتوں کے درمیان ہم آہنگی چاہتا ہوں،گورنر سندھ
-
بین الاضلائی ڈکیت گینگ گرفتار ، بھاری مقدار میں اسلحہ اور نقدی برآمد
-
ای چالاننگ کے ڈیفالٹرز سے وصولی کے لئے لائحہ عمل تیار
-
وزیراطلاعات عظمیٰ بخاری سے چیف ایگزیکٹو آفیسر سی ڈی آر ایس پاکستان اور امریکہ مسٹر ٹوڈ شے کی ملاقات
-
زمین کے تنازعہ پر قتل کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
-
وزیراعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس ، گندم خریداری میں شفافیت کو یقینی بنانے کے لیے اراکین اسمبلی پر مشتمل مانیٹرنگ کمیٹی قائم کرنے کی منظوری دی
-
غیرقانونی بھرتی کا ریفرنس،شاہد خاقان عباسی عدالت میں پیش نہ ہو سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.