چودھری نثار علی کی کھلاڑی بیٹی نتاشا علی زخمی ہو گئیں

پیر 25 جنوری 2016 15:22

چودھری نثار علی کی کھلاڑی بیٹی نتاشا علی زخمی ہو گئیں

اسلام آباد (اردو پوا ئنٹ تازہ ترین اخبار25جنوری- 2016ء) چودھری نثار علی خان کی بیٹی نتاشا علی انجرڈ ہو گئیں ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق نتاشا علی سیف گیمز کے لئے قومی باسکٹ بال ٹیم کا حصہ ہیں ۔

(جاری ہے)

رپورٹس کے مطابق نتاشا علی کی ٹیم میں دوبارہ شمولیت کا فیصلہ ان کی میڈیکل رپورٹ کو مد نظر رکھ کر کیا جائے گا ۔