صدر مملکت ممنون حسین کا میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار

پیر 25 جنوری 2016 16:13

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 جنوری۔2016ء) صدر مملکت ممنون حسین نے میاں عامر محمود کے والد کے انتقال پر گہرے دْکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور مرحوم کے لیے مغفرت کی دْعا کی ہے۔

(جاری ہے)

صدر مملکت ممنون حسین نے اپنے پیغام میں مرحو م لیے بلندی ء درجات اور ان کے لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

متعلقہ عنوان :